LinkSpotLinkSpot ভিডিও
খবরYouTube

Reads: How is blockade on the Strait of Hormuz impacting Russia and Iran's relation? - BBC URDU

নির্মাতা: BBC News اردو

প্রকাশিত · ১৮ নভে, ২০২৬

এই ভিডিও সম্পর্কে

اس برس کے آغاز میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں عالمی تیل کی رسد کی اہم گزر گاہ آبنائے ہرمز کے کی ناکہ بندی سے امریکہ سمیت پوری دنیا کو تیل کی قیمتوں میں اضافے کی شکل میں معاشی نقصان ہوا ہے۔ ایک طرف جہاں متعدد ممالک کو اس ناکہ بندی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے وہیں ایران کے اہم اتحادی روس کو کافی فائدہ ہوا۔ یہ کس طرح کا فائدہ ہے اور کیا یہ فائدہ صرف اقتصادی ہے؟ سنیے آج کے بی بی سی ریڈز میں تحریر: بی بی سی مونیٹرنگ پیشکش: خدیجہ عارف CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

শিরোনাম ও বিবরণ উৎসের দেওয়া ভাষায় দেখানো হয়।

এই বিষয়ে আরও