NoticiasYouTube
Rehman Gul: Who Is the BLA's New Commander Wanted by the Balochistan Government? - BBC URDU
Creador: BBC News اردو
Publicado · 18 nov 2026
Sobre este vídeo
کالعدم علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے رحمان گل عرف مرید بلوچ کو تنظیم کا نیا کمانڈر اِن چیف مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان حکومت کو انتہائی مطلوب اور ماضی میں پاکستان فوج کا حصہ رہنے والے رحمان گل کون ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR
El título y la descripción conservan el idioma proporcionado por la fuente.





