LinkSpotVidéos LinkSpot
ActualitésYouTube

Why Are There Places in the World That No Country Owns? - BBC URDU

Créateur: BBC News اردو

Publication · 19 nov. 2026

À propos de cette vidéo

دنیا میں جاری تنازعات اور جنگوں کے دوران ہمیشہ ہی زمینی اور سمندری حدود کی بندش نے دنیا کی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایران کی جنگ اور آبنائے ہرمز کی خودمختاری پر جاری سمندری تنازع اس کی حالیہ مثالیں ہیں۔ اس ساری صورتحال میں کبھی آپ کو یہ خیال آیا کہ کیا زمین میں کوئی ایسی جگہ بھی ہے جو کسی کی ملکیت نہیں؟ ویڈیو: عدیل احمد رپورٹ: لیزی میک نیل اور جوش میک مین CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Le titre et la description restent dans la langue fournie par la source.

Autres vidéos sur ce sujet