NieuwsYouTube
How an Islamabad Farm Is Bringing Hope to Small Farmers Through Regenerative Farming - BBC URDU
Maker: BBC News اردو
Gepubliceerd · 19 nov 2026
Over deze video
کیا چند کنال زمین سے بھی انتہائی منافع بخش زراعت کی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامی افراد اور زرعی ماہرین نے قدرتی طریقہ زراعت سے ڈھائی ایکڑ بنجر زمین کو سالانہ پچاس لاکھ روپے کمانے کے قابل بنایا ہے۔ ان کا ماڈل کیسے کام کرتا ہے اور اس سے دیگر کسان کیسے مستفید ہو سکتے، ہمارے نامہ نگار عمر دراز اس رپورٹ میں بتا رہے ہیں۔ ویڈیو: نیئر عباس CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR
Titel en beschrijving worden getoond in de taal die de bron levert.





