WiadomościYouTube
Asif Merchant: Why Did a US Court Hand the Pakistani Citizen a 330-Month Prison Sentence? - BBC URDU
Twórca: BBC News اردو
Opublikowano · 18 lis 2026
O tym filmie
امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 48 سالہ آصف مرچنٹ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت اہم سیاسی شخصیات کے قتل کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمے میں 330 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ انھیں یہ سزا کیوں سنائی گئی؟ جانیے بی بی سی کی رپورٹ پر مبنی سحرش قریشی کی اس ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR
Tytuł i opis są wyświetlane w języku dostarczonym przez źródło.





